آزاد جموں و کشمیر کے78 ویں یوم تاسیس کے موقع پرسپریم کورٹ سرکٹ برانچ میرپورکے سبزہ زار پرپرچم کشائی کی پروقار تقریب منعقد
میرپو(پی آئی ڈ ی) 24اکتوبر 2025 آزاد جموں و کشمیر کے78 ویں یوم تاسیس کے موقع پرسپریم کورٹ سرکٹ برانچ میرپورکے سبزہ زار پرپرچم کشائی کی پروقار تقریب منعقد ہوئی۔…